Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 99 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَقَالَ إِنِّي ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّي سَيَهۡدِينِ ﴾
[الصَّافَات: 99]
﴿وقال إني ذاهب إلى ربي سيهدين﴾ [الصَّافَات: 99]
| Abul Ala Maududi Ibrahim ne kaha “ main apne Rubb ki taraf jata hoon, wahi meri rehnumayi karega |
| Ahmed Ali اور کہا میں نے اپنے رب کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے راہ بتائے گا |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گا |
| Mahmood Ul Hassan اور بولا میں جاتا ہوں اپنے رب کی طرف وہ مجھ کو راہ دے گا [۵۶] |
| Muhammad Hussain Najafi آپ(ع) نے فرمایا کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جاتا ہوں وہ میری راہنمائی فرمائے گا۔ |