Quran with Urdu translation - Surah Az-Zumar ayat 57 - الزُّمَر - Page - Juz 24
﴿أَوۡ تَقُولَ لَوۡ أَنَّ ٱللَّهَ هَدَىٰنِي لَكُنتُ مِنَ ٱلۡمُتَّقِينَ ﴾
[الزُّمَر: 57]
﴿أو تقول لو أن الله هداني لكنت من المتقين﴾ [الزُّمَر: 57]
Abul Ala Maududi Ya kahey “kaash Allah ne muhjey hidayat bakshi hoti to main bhi muttaqiyon mein se hota” |
Ahmed Ali یا کہنے لگے اگر الله مجھے ہدایت کرتا تو میں پرہیزگاروں میں ہوتا |
Fateh Muhammad Jalandhry یا یہ کہنے لگے کہ اگر خدا مجھ کو ہدایت دیتا تو میں بھی پرہیزگاروں میں ہوتا |
Mahmood Ul Hassan یا کہنے لگے اگر اللہ مجھ کو راہ دکھاتا تو میں ہوتا ڈرنے والوں میں [۷۳] |
Muhammad Hussain Najafi یا کوئی یہ کہے کہ اگر اللہ مجھے ہدایت دیتا تو میں بھی متقیوں میں سے ہوتا۔ |