Quran with Urdu translation - Surah Ash-Shura ayat 43 - الشُّوري - Page - Juz 25
﴿وَلَمَن صَبَرَ وَغَفَرَ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنۡ عَزۡمِ ٱلۡأُمُورِ ﴾
[الشُّوري: 43]
﴿ولمن صبر وغفر إن ذلك لمن عزم الأمور﴾ [الشُّوري: 43]
| Abul Ala Maududi Albatta jo shaks sabr se kaam le aur darguzar karey, to yeh badi ulul azmi ke kaamon mein se hai |
| Ahmed Ali اور البتہ جس نے صبر کیا اور معاف کر دیا بے شکے یہ بڑی ہمت کا کام ہے |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور جو صبر کرے اور قصور معاف کردے تو یہ ہمت کے کام ہیں |
| Mahmood Ul Hassan اور البتہ جس نے سہا اور معاف کیا بیشک یہ کام ہمت کے ہیں [۵۹] |
| Muhammad Hussain Najafi البتہ جوشخص صبر کرے اور درگزر کرے تو یہ بڑے ہمت کے کاموں میں سے ہے۔ |