Quran with Urdu translation - Surah Az-Zukhruf ayat 76 - الزُّخرُف - Page - Juz 25
﴿وَمَا ظَلَمۡنَٰهُمۡ وَلَٰكِن كَانُواْ هُمُ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴾
[الزُّخرُف: 76]
﴿وما ظلمناهم ولكن كانوا هم الظالمين﴾ [الزُّخرُف: 76]
Abul Ala Maududi Unpar humne zulm nahin kiya balke woh khud hi apne upar zulm karte rahey |
Ahmed Ali اور ہم نے تو ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود ہی ظالم تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا۔ بلکہ وہی (اپنے آپ پر) ظلم کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے اُن پر ظلم نہیں کیا لیکن تھے وہی بے انصاف [۷۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ہم نے ان پر ظلم نہیں کیا لیکن وہ خود (اپنے اوپر) ظلم کرنے والے تھے۔ |