Quran with Urdu translation - Surah Adh-Dhariyat ayat 42 - الذَّاريَات - Page - Juz 27
﴿مَا تَذَرُ مِن شَيۡءٍ أَتَتۡ عَلَيۡهِ إِلَّا جَعَلَتۡهُ كَٱلرَّمِيمِ ﴾
[الذَّاريَات: 42]
﴿ما تذر من شيء أتت عليه إلا جعلته كالرميم﴾ [الذَّاريَات: 42]
Abul Ala Maududi Ke jis cheez par bhi woh guzar gayi usey boseeda (rotten) karke rakh diya |
Ahmed Ali جو کسی چیز کو نہ چھوڑتی جس پر سے وہ گزرتی مگر اسے بوسیدہ ہڈیوں کی طرح کر دیتی |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ جس چیز پر چلتی اس کو ریزہ ریزہ کئے بغیر نہ چھوڑتی |
Mahmood Ul Hassan نہیں چھوڑتی کسی چیز کو جس پر گذرے کہ نہ کر ڈالے اسکو جیسے چورا [۳۰] |
Muhammad Hussain Najafi جو جس چیز سے بھی گزرتی تھی اسے ریزہ ریزہ کر دیتی تھی۔ |