Quran with Urdu translation - Surah At-Taghabun ayat 2 - التغَابُن - Page - Juz 28
﴿هُوَ ٱلَّذِي خَلَقَكُمۡ فَمِنكُمۡ كَافِرٞ وَمِنكُم مُّؤۡمِنٞۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ بَصِيرٌ ﴾
[التغَابُن: 2]
﴿هو الذي خلقكم فمنكم كافر ومنكم مؤمن والله بما تعملون بصير﴾ [التغَابُن: 2]
Abul Ala Maududi Wahi hai jisne tumko paida kiya, phir tum mein se koi kafir hai aur koi momin. Aur Allah woh sab kuch dekh raha hai jo tum karte ho |
Ahmed Ali اسی نے تو تمہیں پیدا کیا ہے پھر کوئی تم میں سے کافر ہے اور کوئی مومن اورجو کچھ تم کر رہے ہو الله دیکھ رہا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا پھر کوئی تم میں کافر ہے اور کوئی مومن۔ اور جو کچھ تم کرتے ہو خدا اس کو دیکھتا ہے |
Mahmood Ul Hassan وہی ہے جس نے تم کو بنایا پھر کوئی تم میں منکر ہے اورکوئی تم میں ایماندار [۲] اور اللہ جو تم کرتے ہو دیکھتا ہے |
Muhammad Hussain Najafi وہ وہی ہے جس نے تم (سب) کو پیدا کیا پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مؤمن اور تم جو کچھ کرتے ہواللہ اسے خوب دیکھ رہا ہے۔ |