Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 15 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿إِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِ ءَايَٰتُنَا قَالَ أَسَٰطِيرُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[القَلَم: 15]
﴿إذا تتلى عليه آياتنا قال أساطير الأولين﴾ [القَلَم: 15]
Abul Ala Maududi Jab hamari aayat usko sunayi jati hai to kehta hai yeh to agle waqton ke afsane hain |
Ahmed Ali جب اس پر ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہتا ہے پہلوں کی کہانیاں ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے کہ یہ اگلے لوگوں کے افسانے ہیں |
Mahmood Ul Hassan جب سنائے اُس کو ہماری باتیں کہے یہ نقلیں ہیں پہلوں کی [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi جب اس کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہیں تو وہ کہتا ہے کہ یہ تو اگلے لوگوں کے افسانے ہیں۔ |