Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 15 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠ ﴾
[الإنسَان: 15]
﴿ويطاف عليهم بآنية من فضة وأكواب كانت قواريرا﴾ [الإنسَان: 15]
Abul Ala Maududi Unke aagey chandi ke bartan aur sheshey ke pyale gardish karaye ja rahey hongey |
Ahmed Ali اوران پر چاندی کے برتن اور شیشے کے آبخوروں کا دور چل رہا ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry (خدام) چاندی کے باسن لئے ہوئے ان کے اردگرد پھریں گے اور شیشے کے (نہایت شفاف) گلاس |
Mahmood Ul Hassan اور لوگ لئے پھرتے ہیں اُنکے پاس برتن چاندی کے اور آبخورے جو ہو رہے ہیں شیشے کے |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کے سامنے چاندی کے برتن اور شیشہ کے چمکدار گلاس گردش میں ہوں گے۔ |