Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 13 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿مُّتَّكِـِٔينَ فِيهَا عَلَى ٱلۡأَرَآئِكِۖ لَا يَرَوۡنَ فِيهَا شَمۡسٗا وَلَا زَمۡهَرِيرٗا ﴾
[الإنسَان: 13]
﴿متكئين فيها على الأرائك لا يرون فيها شمسا ولا زمهريرا﴾ [الإنسَان: 13]
| Abul Ala Maududi Wahan woh unchey masnadon par takiye lagaye baithey hongey, na unhein dhoop ki garmi satayegi na jaadey ki thirr (bitter cold) |
| Ahmed Ali اس میں تختوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے نہ وہاں دھوپ دیکھیں گے اور نہ سردی |
| Fateh Muhammad Jalandhry ان میں وہ تختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے۔ وہاں نہ دھوپ (کی حدت) دیکھیں گے نہ سردی کی شدت |
| Mahmood Ul Hassan تکیہ لگائے بیٹھیں اُس میں تختوں کے اوپر [۱۵] نہیں دیکھتے وہاں دھوپ اور نہ ٹھِر [۱۶] |
| Muhammad Hussain Najafi وہ وہاں اونچی مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے وہ وہاں نہ سورج (کی گرمی) دیکھیں گے اور نہ سردی کی ٹھٹھر۔ |