Quran with Hindustani translation - Surah Al-Ma‘arij ayat 42 - المَعَارج - Page - Juz 29
﴿فَذَرۡهُمۡ يَخُوضُواْ وَيَلۡعَبُواْ حَتَّىٰ يُلَٰقُواْ يَوۡمَهُمُ ٱلَّذِي يُوعَدُونَ ﴾
[المَعَارج: 42]
﴿فذرهم يخوضوا ويلعبوا حتى يلاقوا يومهم الذي يوعدون﴾ [المَعَارج: 42]
Muhammad Junagarhi Pus to inhein jagherta khelata chor day yahan ytak kay yeh apney us din say jamilein jis ka un say wada kia jata hay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim pas tu unhe jhagadta khelta chohd de, yahaa tak ke ye apne us din se ja mile, jis ka un se waada kiya jaata hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari سو آپ رہنے دیجیے انہیں کہ (خرافات میں) مگن رہیں اور کھیلتے کودتے رہیں حتی کہ وہ ملاقات کریں اپنے اس دن سے جس کا ان سے وعدہ کیا گیا ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri سو آپ انہیں چھوڑ دیجئے کہ وہ اپنی بے ہودہ باتوں اور کھیل تماشے میں پڑے رہیں یہاں تک کہ اپنے اس دن سے آملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے |
Muhammad Taqi Usmani لہذا تم انہیں چھوڑ دو کہ یہ اپنی بےہودہ باتوں میں منہمک اور کھیل کود میں پڑ رہیں، یہاں تک کہ اپنے اس دن سے جا ملیں جس کا ان سے وعدہ کیا جارہا ہے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi لہذا انہیں چھوڑ دیجئے یہ اپنے باطل میں ڈوبے رہیں اور کھیل تماشہ کرتے رہیں یہاں تک کہ اس دن سے ملاقات کریں جس کا وعدہ کیا گیا ہے |