Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 63 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿تِلۡكَ ٱلۡجَنَّةُ ٱلَّتِي نُورِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيّٗا ﴾
[مَريَم: 63]
﴿تلك الجنة التي نورث من عبادنا من كان تقيا﴾ [مَريَم: 63]
Abul Ala Maududi Yeh hai woh jannat jiska waris hum apne bandon mein se usko banayenge jo parheizgaar raha hai |
Ahmed Ali یہ وہ جنت ہے کہ ہم اپنے بندوں میں سے اس کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry یہی وہ جنت ہے جس کا ہم اپنے بندوں میں سے ایسے شخص کو وارث بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا |
Mahmood Ul Hassan یہ وہ بہشت ہے جو میراث دینگے ہم اپنے بندوں میں جو کوئی ہو گا پرہیزگار [۷۷] |
Muhammad Hussain Najafi یہ ہے وہ بہشت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اس کو بنائیں گے جو پرہیزگار ہوگا۔ |