Quran with Urdu translation - Surah Al-Anbiya’ ayat 27 - الأنبيَاء - Page - Juz 17
﴿لَا يَسۡبِقُونَهُۥ بِٱلۡقَوۡلِ وَهُم بِأَمۡرِهِۦ يَعۡمَلُونَ ﴾
[الأنبيَاء: 27]
﴿لا يسبقونه بالقول وهم بأمره يعملون﴾ [الأنبيَاء: 27]
Abul Ala Maududi Uske huzoor badh kar nahin bolte aur bas uske hukum par amal karte hain |
Ahmed Ali بات کرنے میں اس سے پیش قدمی نہیں کرتے اور وہ اسی کے حکم پر کام کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اس کے آگے بڑھ کر بول نہیں سکتے۔ اور اس کے حکم پر عمل کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اس سے بڑھ کر نہیں بول سکتے اور وہ اسی کے حکم پر کام کرتے ہیں [۲۶] |
Muhammad Hussain Najafi جو بات کرنے میں بھی اس سے سبقت نہیں کرتے اور اسی کے حکم پر عمل کرتے ہیں۔ |