Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 28 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿قَالُوٓاْ إِنَّكُمۡ كُنتُمۡ تَأۡتُونَنَا عَنِ ٱلۡيَمِينِ ﴾
[الصَّافَات: 28]
﴿قالوا إنكم كنتم تأتوننا عن اليمين﴾ [الصَّافَات: 28]
Abul Ala Maududi pairvi karne waley apne peshwaon[leaders] se) kahenge, “Tum hamare paas seedhay rukh se aate thay” |
Ahmed Ali کہیں گے بے شک تم ہمارے پاس دائیں طرف سے آتے تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry کہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھے |
Mahmood Ul Hassan بولے تم ہی تھے کہ آتے تھے ہم پر داہنی طرف سے [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi (کمزور گروہ دوسرے بڑے گروہ سے) کہے گا کہ تم ہی ہمارے پاس دائیں جانب سے (بڑی شد و مد سے) آیا کرتے تھے (اور ہمیں کفر پر آمادہ کرتے تھے)۔ |