Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 30 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيۡكُم مِّن سُلۡطَٰنِۭۖ بَلۡ كُنتُمۡ قَوۡمٗا طَٰغِينَ ﴾
[الصَّافَات: 30]
﴿وما كان لنا عليكم من سلطان بل كنتم قوما طاغين﴾ [الصَّافَات: 30]
Abul Ala Maududi Hamara tumpar koi zoar na tha, tum khud hi sarkash log thay |
Ahmed Ali اور ہمیں تم پر کوئی زور نہیں تھا بلکہ تم ہی سرکش لوگ تھے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھے |
Mahmood Ul Hassan اور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا پر تم ہی تھے لوگ حد سے نکل چلنے والے |
Muhammad Hussain Najafi اور ہمارا تم پر کوئی زور نہیں تھا بلکہ تم خود ہی سرکش لوگ تھے۔ |