Quran with Urdu translation - Surah As-saffat ayat 48 - الصَّافَات - Page - Juz 23
﴿وَعِندَهُمۡ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرۡفِ عِينٞ ﴾
[الصَّافَات: 48]
﴿وعندهم قاصرات الطرف عين﴾ [الصَّافَات: 48]
| Abul Ala Maududi Aur unke paas nigahein bachane wali, khoobsurat aankhon wali auratein hongi |
| Ahmed Ali اور ان کے پاس نیچی نگاہ والی بڑی آنکھوں والی ہوں گی |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑی |
| Mahmood Ul Hassan اور ان کے پاس ہیں عورتیں نیچی گناہ رکھنے والیاں بڑی بڑی آنکھوں والیاں [۳۳] |
| Muhammad Hussain Najafi اور ان کے پاس نگاہیں نیچے رکھنے والی (باحیا) اور غزال چشم (بیویاں) ہوں گی۔ |