Quran with Urdu translation - Surah Ad-Dukhan ayat 29 - الدُّخان - Page - Juz 25
﴿فَمَا بَكَتۡ عَلَيۡهِمُ ٱلسَّمَآءُ وَٱلۡأَرۡضُ وَمَا كَانُواْ مُنظَرِينَ ﴾
[الدُّخان: 29]
﴿فما بكت عليهم السماء والأرض وما كانوا منظرين﴾ [الدُّخان: 29]
Abul Ala Maududi Phir na aasman unpar roya na zameen, aur zara si mohalat bhi unko na di gayi |
Ahmed Ali پس ان پر نہ آسمان روویا اور نہ زمین اور نہ ان کو مہلت دی گئی |
Fateh Muhammad Jalandhry پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی |
Mahmood Ul Hassan پھر نہ رویا ان پر آسمان اور زمین [۲۲] اور نہ ملی انکو ڈھیل |
Muhammad Hussain Najafi پس ان کی بربادی پر نہ آسمان رویا اور نہ زمین اور نہ ہی ان کو مہلت دی گئی۔ |