Quran with Urdu translation - Surah Al-Qiyamah ayat 13 - القِيَامة - Page - Juz 29
﴿يُنَبَّؤُاْ ٱلۡإِنسَٰنُ يَوۡمَئِذِۭ بِمَا قَدَّمَ وَأَخَّرَ ﴾
[القِيَامة: 13]
﴿ينبأ الإنسان يومئذ بما قدم وأخر﴾ [القِيَامة: 13]
Abul Ala Maududi Us roz Insan ko uska sab agla pichla kiya karaya bata diya jayega |
Ahmed Ali اس دن انسان کو بتا دیا جائے گا کہ وہ کیا لایا اور کیا چھوڑ آیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan جتلا دیں گے انسان کو اُس دن جو اُس نے آگے بھیجا اور پیچھے چھوڑا [۱۰] |
Muhammad Hussain Najafi اس دن انسان کو بتایا جائے گا کہ اس نے کیا (عمل) آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑا؟ |