Quran with Urdu translation - Surah Al-Inshiqaq ayat 6 - الانشِقَاق - Page - Juz 30
﴿يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡإِنسَٰنُ إِنَّكَ كَادِحٌ إِلَىٰ رَبِّكَ كَدۡحٗا فَمُلَٰقِيهِ ﴾
[الانشِقَاق: 6]
﴿ياأيها الإنسان إنك كادح إلى ربك كدحا فملاقيه﴾ [الانشِقَاق: 6]
Abul Ala Maududi Aey insaan tu kashaan kashaan apne Rubb ki taraf chala ja raha hai(striving unto your Lord) aur ussey milney wala hai |
Ahmed Ali اے انسان تو اپنے رب کے پاس پہنچنے تک کام میں کوشش کر رہا ہے پھر اس سے جا ملے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا |
Mahmood Ul Hassan اے آدمی تجھ کو تکلیف اٹھانی ہے اپنے رب تک پہنچنے میں سہہ سہہ کر اُس سے ملنا ہے [۵] |
Muhammad Hussain Najafi اے انسان! تو کشاں کشاں اپنے پروردگار کی طرف (کھنچا چلا) جا رہا ہے اور اس کی بارگاہ میں حاضر ہو نے والا ہے۔ |