القرآن باللغة الباكستانية - سورة الإخلاص مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Ikhlas in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة الإخلاص باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 4 - رقم السورة 112 - الصفحة 604.
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے |
اللَّهُ الصَّمَدُ (2) اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے |
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا |
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (4) اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے |