القرآن باللغة الباكستانية - سورة القدر مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Qadr in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة القدر باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 5 - رقم السورة 97 - الصفحة 598.
بِّسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ (1) یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ (2) تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ |
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ (3) شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے |
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ (4) اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں |
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ (5) یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے) |