القرآن باللغة الباكستانية - سورة الزلزلة مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Zalzalah in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة الزلزلة باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 8 - رقم السورة 99 - الصفحة 599.
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا (1) جب زمین پوری طرح جھنجھوڑ دی جائے گی |
وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا (2) اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی |
وَقَالَ الْإِنسَانُ مَا لَهَا (3) انسان کہنے لگے گا کہ اسے کیا ہوگیا؟ |
يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا (4) اس دن زمین اپنی سب خبریں بیان کردے گی |
بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا (5) اس لئے کہ تیرے رب نے اسے حکم دیا ہوگا |
يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ النَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا أَعْمَالَهُمْ (6) اس روز لوگ مختلف جماعتیں ہو کر (واپس) لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں |
فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ (7) پس جس نے ذره برابر نیکی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا |
وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُ (8) اور جس نے ذره برابر برائی کی ہوگی وه اسے دیکھ لے گا |