القرآن باللغة الباكستانية - سورة الفيل مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Al Fil in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة الفيل باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 5 - رقم السورة 105 - الصفحة 601.
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ (1) کیا تو نے نہ دیکھا کہ تیرے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟ |
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ (2) کیا ان کے مکر کو بےکار نہیں کردیا؟ |
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ (3) اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے |
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ (4) جو انہیں مٹی اور پتھر کی کنکریاں مار رہے تھے |
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ (5) پس انہیں کھائے ہوئے بھوسے کی طرح کردیا |