القرآن باللغة الباكستانية - سورة القارعة مترجمة إلى اللغة الباكستانية، Surah Qariah in Hindustani. نوفر ترجمة دقيقة سورة القارعة باللغة الباكستانية - Hindustani, الآيات 11 - رقم السورة 101 - الصفحة 600.

| الْقَارِعَةُ (1) کھڑکھڑا دینے والی |
| مَا الْقَارِعَةُ (2) کیا ہے وه کھڑکھڑا دینے والی |
| وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ (3) تجھے کیا معلوم کہ وه کھڑ کھڑا دینے والی کیا ہے |
| يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ (4) جس دن انسان بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہو جائیں گے |
| وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ (5) اور پہاڑ دھنے ہوئے رنگین اون کی طرح ہو جائیں گے |
| فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ (6) پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے |
| فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ (7) وه تو دل پسند آرام کی زندگی میں ہوگا |
| وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ (8) اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے |
| فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ (9) اس کا ٹھکانا ہاویہ ہے |
| وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ (10) تجھے کیا معلوم کہ وه کیا ہے |
| نَارٌ حَامِيَةٌ (11) وه تند وتیز آگ (ہے) |