القرآن باللغة الأوردية - سورة العصر مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Al Asr in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة العصر باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 3 - رقم السورة 103 - الصفحة 601.
وَالْعَصْرِ (1) زمانے کی قسم |
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) انسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے |
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے |