القرآن باللغة الأوردية - سورة القارعة مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Qariah in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة القارعة باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 11 - رقم السورة 101 - الصفحة 600.
الْقَارِعَةُ (1) عظیم حادثہ |
مَا الْقَارِعَةُ (2) کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟ |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ (3) تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟ |
يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ (4) وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح |
وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ (5) اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون کی طرح ہوں گے |
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ (6) پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے |
فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ (7) وہ دل پسند عیش میں ہوگا |
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ (8) اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے |
فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ (9) اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی |
وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ (10) اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟ |
نَارٌ حَامِيَةٌ (11) بھڑکتی ہوئی آگ |