القرآن باللغة الأوردية - سورة قريش مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Quraysh in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة قريش باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 4 - رقم السورة 106 - الصفحة 602.

| لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ (1) چونکہ قریش مانوس ہوئے |
| إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ (2) (یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس |
| فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ (3) لہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں |
| الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ (4) جس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا |