القرآن باللغة الأوردية - سورة الإخلاص مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Ikhlas in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة الإخلاص باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 4 - رقم السورة 112 - الصفحة 604.
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) کہو، وہ اللہ ہے، یکتا |
اللَّهُ الصَّمَدُ (2) اللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں |
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد |
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (4) اور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے |