القرآن باللغة الأوردية - سورة المسد مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Masad in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة المسد باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 5 - رقم السورة 111 - الصفحة 603.
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ (1) ٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ |
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ (2) اُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا |
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ (3) ضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا |
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ (4) اور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی |
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ (5) اُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی |