القرآن باللغة الأوردية - سورة الشرح مترجمة إلى اللغة الأوردية، Surah Sharh in Urdu. نوفر ترجمة دقيقة سورة الشرح باللغة الأوردية - Urdu, الآيات 8 - رقم السورة 94 - الصفحة 596.
أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ (1) (اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟ |
وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ (2) اور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا |
الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ (3) جو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا |
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ (4) اور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا |
فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (5) پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے |
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (6) بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے |
فَإِذَا فَرَغْتَ فَانصَبْ (7) لہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ |
وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَارْغَب (8) اور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو |